EPAPER
چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے کے مطالبے پر ۱۰؍ اکتوبر کو دہلی میں ہونے والے احتجاج اور پولیس کی وسیع کارروائی نے بین الاقوامی میڈیا کی توجہ حاصل کی۔ نیویارک ٹائمز، دی گارڈین، فنانشل ٹائمز، دی وال اسٹریٹ جرنل اور اسوسی ایٹڈ پریس سمیت متعدد اداروں نے دارالحکومت میں سخت حفاظتی انتظامات، میٹرو خدمات میں رکاوٹوں، مظاہرین کی بڑے پیمانے پر حراست اور نوجوانوں کی مزاحمت کو اپنی رپورٹنگ میں نمایاں کیا۔
October 12, 2026, 9:37 PM IST
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے مشی گن سے سینیٹ کے مسلم امیدوار عبدل السید کو بار بار غلط نام سے مخاطب کرتے ہوئے ان پر جہادی اور انتہا پسند ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔ عبدل السید نے ٹرمپ کے رویے کو مسلمانوں اور ان کے مذہب کو نشانہ بنانے کی کوشش قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب ملک میں تبدیلی کا وقت آ گیا ہے۔
October 12, 2026, 5:37 PM IST
نیہا بورا کی شکل میں ملک کی سول سوسائٹی اور قومی سیاست کو ایک ایسی شخصیت میسر آئی ہے جس نے بہت کم وقت میں اپنی ذہانت، خطابت، جرأت اور شجاعت کو منوا لیا ہے۔
October 12, 2026, 4:19 PM IST
کانگریس کی اس جدوجہد کے اثرات واضح طور پر دکھائی دے رہے ہیں۔ایک طرف جہاں کانگریس کے لیڈران متحد اور پُرجوش ہو رہے ہیں، وہیں ان کے لیڈران کے تئیں عوام کا اعتماد بھی بحال ہورہا ہے۔ وہ راہل ، پرینکا اور دیگر لیڈروں کو ایک ہیرو کے طور پر دیکھ رہے ہیں اور اپنے مسائل کے ساتھ ان کے پاس پہنچ رہے ہیں۔ ملک میں انتخابی نظام درست ہوجائے تو یقیناً اس کے اثرات انتخابی نتائج پر بھی پڑیں گے۔
October 12, 2026, 4:07 PM IST
