Inquilab Logo Happiest Places to Work

pope leo xiv

ال پچینو، پوپ لیو سے ملنے والے پہلے ہالی ووڈ اسٹار بن گئے

امریکہ کے مشہور اداکار الپچینو پوپ لیو چہارم سے ملاقات کرنے والے پہلے ہالی ووڈ اسٹار بن گئے ہیں- پوپ لیو چہارم سے ان کی ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں-

June 17, 2025, 10:11 PM IST

کوئی بھی ملک کسی دوسرے کے وجود کیلئے خطرہ نہ بنے: پوپ لیو چہارہم

ایران اسرائیل تنازع پر پوپ لیو چہاردہم نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کو سمجھ بوجھ کا مظاہرہ کرتے ہوئے بات چیت سے حل نکالنا چاہئے۔

June 14, 2025, 9:00 PM IST

غزہ میں امداد کے داخلے کی اجازت دی جائے: پوپ لیو چہاردہم

اپنے پہلے عام جلسے میں پوپ لیو چہاردہم نے کہا کہ وہ غزہ پٹی کی صورتحال پر تشویش میں مبتلا ہیں۔ انہوں نے اپیل کی کہ اس دشمنی کو ختم کیا جائے اور امداد بحال کی جائے۔

May 22, 2025, 8:46 PM IST

میڈیا امن کو فروغ دے، الفاظ کو غیر مسلح کرے: پوپ لیو کا پیغامِ امن

پیر کو میڈیا سے بات چیت کے دوران پوپ لیو چہاردہم نے امن کے پیغام کا اعادہ کیا اور کہا میڈیا اپنی حق گوئی سے دنیا کو غیر مسلح کرے۔

May 12, 2025, 9:28 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK