Inquilab Logo Happiest Places to Work

praful patel

پرفل پٹیل کی شرد پوار سے ملاقات ، پھر چہ میگوئیاں

سپریہ سلے کی امیت شاہ سے ملاقات کے بعد پارتھ پوار اور پرفل پٹیل شردپوار سے ملنے پہنچے ، این سی پی (شرد) خیمہ بدلنے کی تیاری میں؟

July 28, 2026, 11:47 PM IST

جینت پاٹل مہایوتی حکومت میں وزیر مالیات ہوں گے؟

این سی پی (شرد) کے سینئر لیڈر نے جتیندر اوہاڑ کے ساتھ نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے سے ملاقات کی جس کے بعد سے سیاسی حلقوں میں چہ میگوئیاں جاری ہیں۔

July 18, 2026, 10:54 AM IST

سونیترا پوار نے سنیل تٹکرے اور پرفل پٹیل کو عہدوں سے ہٹایا؟

الیکشن کمیشن کو بھیجے گئے خط میںدونوں لیڈران کے نام کے آگے ان کے عہدے نہیں لکھے ، پارٹی میں دو گروہ، روہت پوار کا دعویٰ سچ ثابت ہونے لگا۔

April 02, 2026, 11:35 PM IST

’’روہت پوار خود این سی پی پر قبضہ جمانا چاہتے ہیں‘‘

سنیل تٹکرے کا جوابی حملہ، کہا’’ ہمارا منہ نہ کھلوائیں ہمیں سب معلوم ہے۔‘‘

March 27, 2026, 10:31 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK