Inquilab Logo

prakash javadekar

روی شنکر پرساد اورپرکاش جاؤڈیکر کو جلد نئےعہدےملنے کاامکان

دونوں سینئر لیڈروں کو مستقبل قریب میں الیکشن والی ریاستوں میں انچاج کی اہم ذمہ داری سونپی جاسکتی ہے

July 12, 2021, 1:08 PM IST

جاوڈیکر کا الزام، کانگریس لیڈرراہل گاندھی آئینی اداروں کا احترام نہیں کرتے

بی جےپی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر نے الزام عائد کیاکہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے من میں آئینی تنظیموں کے تئیں کوئی احترام نہیں ہے اور یہی وجہ ہے کہ انہوں نے بدھ کو دفاعی معاملوں کی پارلیمانی کمیٹی کی میٹنگ کا بائیکاٹ کیا۔

December 18, 2020, 9:48 AM IST

گاڑیوں کی صنعت کومراعات دینےکا اعلان جلدہی ہوگا لیکن جی ایس ٹی میں کمی ممکن نہیں

گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں کی تنظیم سیام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت ہر مشورہ پر کھلےذہن سے غور کرنے کیلئے تیار ہے لیکن جی ایس ٹی فوری طورپر کم ہونا ممکن نہیں ہے

September 10, 2020, 2:30 PM IST

سرکار کا اعلان، لاک ڈاؤن میں ضروری اشیا کی قلت نہیں ہوگی

جمع خوروں کومرکزی وزیر پرکاش جاؤڈیکر کا انتباہ، کہا: بحران کی اس گھڑی میں کسی کو بھی ناجائز فائدہ نہیں اٹھانا چاہئے اور اگر کسی نے ایسی کوئی کوشش کی تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ تمام ریاستوں کوضروری اشیا کی سپلائی کو یقینی بنانے اور افواہوں پر روک لگانے کیلئے وزارت داخلہ نے بھی ہدایت جاری کی

March 26, 2020, 10:19 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK