EPAPER
دونوں لیڈروں نے مکامہ میںہوئے اس واقعے کیلئےنتیش حکومت پر سخت تنقید کی، وزیر اعظم مودی اور الیکشن کمیشن کو بھی نشانہ بنایا۔
November 03, 2025, 4:46 PM IST
کانگریس لیڈر نے بیگوسرائے کے پچھواڑہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ این ڈی اے حکومت نے عوام کو صرف ذات اور مذہب کی بنیاد پر تقسیم کیا ہے،الزام لگایا کہ ا س حکومت میں جو کچھ بھی ہوگا وہ اڈانی یا امبانی کیلئے ہوگا
November 02, 2025, 7:06 AM IST
تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے بھی ’ایس آئی آر‘ کے خلاف ۲؍نومبر کو آل پارٹی میٹنگ طلب کی.
October 30, 2025, 11:24 AM IST
ساتھ میں تیجسوی بھی ہوں گے، آج ہی مہاگٹھ بندھن کاانتخابی منشور بھی جاری ہوگا، جس میں پہلی میٹنگ میں۱۰؍ لاکھ ملازمتوں کا دعویٰ کیاگیا ہے
October 28, 2025, 4:36 AM IST
