EPAPER
اقوام متحدہ کی فوڈ ایجنسی فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن (ایف اے او) نے اپنی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ عالمی سطح پر کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ہوا ہے جن میں گوشت اور تیل قابل ذکر ہیں۔ علاوہ ازیں، یورپی یونین میں گیہوں کی کم پیداوار درج کی گئی ہے۔
May 04, 2024, 2:54 PM IST
اے پی ایم سی میں ایک لاکھ ۲۸؍ہزار ۴۱۰؍کریٹ آم کی آمد، ہاپوس کی ریٹیل قیمت ۴۰۰؍تا ۱۲۰۰؍روپے کلو۔
April 17, 2024, 9:00 AM IST
عالمی بینک نے خبردار کیا کہ پاکستان میں تقریباً ۱۰؍ ملین افراد غربت کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں۔ ملک میں بے روزگاری، اجرت میں ناکافی اضافہ، ناقص منصوبہ بندی اور کمزور معاشی پالیسی کے سبب غریبی کے بڑھنے کا امکان ہے۔
April 04, 2024, 2:32 PM IST
ایس اینڈپی گلوبل کے مطابق مینوفیکچرنگ پی ایم آئی فروری کے ہندسے۹ء۵۶؍ سےجست لگاکرمارچ ۲۰۲۴ء میں ۱ء۵۹؍ پر پہنچ گیا۔
April 03, 2024, 11:27 AM IST