EPAPER
پونے میں کارگل جنگ کے فوجی کے خاندان سے شہریت کے ثبوت طلب کئے گئے، خاندان کا الزام ہے کہ پولیس خاموش تماشائی بنی رہی جب ہندوتوا تنظیم سے وابستہ تقریباً ۸۰؍ افراد نے ان کے گھر پر دھاوابول دیا۔
July 31, 2025, 4:14 PM IST
بھور گھاٹ میں پونے کی سمت جانیوالے ٹرک سے آہنی پائپ گرے اور پیچھے چل رہی گاڑیاں اس کی زد میں آئیں، ۶؍افراد زخمی، مفرور ٹرک ڈرائیور کے خلاف لاپروائی برتنے اور حادثہ کا سبب بننے کاکیس درج کرلیا گیا ہے۔
July 14, 2025, 11:34 AM IST
پونے کی طالبہ سدھی مہیشوری نے سوشل میڈیا پر مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے عملی استعمالات پر مبنی ویڈیوز کے ذریعے بین الاقوامی سطح پر شہرت حاصل کی ہے۔ اپنی انوکھی پیشکش کے باعث وہ نہ صرف امریکی کلائنٹس کو متوجہ کر رہی ہیں بلکہ بل گیٹس کی بیٹی فوبی گیٹس کی توجہ بھی حاصل کر چکی ہیں۔
May 29, 2025, 8:59 PM IST
مشہور ہندوستانی ماہر فلکیات جینت نارلیکر پاٹل کا پونے میں ۸۶؍ سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ اوہ کشش ثقل کی اپنی تھیری ’’ہائل نارلیکر‘‘ کیلئے مشہور ہیں جو انہوں نے برطانوی ماہر فلکیات سر فریڈ ہوئل کے ساتھ بنائی تھی۔ جینت پاٹل نے ٹاٹا انسٹی ٹیوٹ آف سوشل سائنس (ٹس) میں بھی خدمات انجام دی تھیں۔
May 20, 2025, 4:28 PM IST