EPAPER
ہندوستانی پنجابی موسیقی کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ کے لیے ایک اور بڑا بین الاقوامی اعزاز سامنے آیا ہے۔ انہیں ۲۰۲۶ء کے لاطینی گریمی ایوارڈز میں پرفارم کرنے والے فنکاروں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
November 06, 2026, 4:41 PM IST
مشہورگلوکار اور ریپر یو یو ہنی سنگھ ان دنوں شدید صدمے سے دوچار ہیں۔ پنجاب کے شہر جالندھر میں پیش آنے والے ایک خوفناک سڑک حادثے میں ان کے بھتیجے ودت اولک اور ان کے دوست آروو تلوار کی موت ہوگئی۔
November 01, 2026, 7:04 PM IST
پنجابی گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ نے دہلی میں اپنے کنسرٹ کے دوران ان ناقدین کو جواب دیا جنہوں نے NEET پیپر لیک کے خلاف طلبہ کے احتجاج میں ان کی عدم شرکت پر سوال اٹھائے تھے۔ انہوں نے اپنی فلم ’ستلج‘ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس فلم کے لیے طویل جدوجہد کی گئی ہے اور کسی کو پنجابیوں کو لڑنا سکھانے کی ضرورت نہیں۔ ان کے بیان کے بعد کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دپکے نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرکے اختلاف پر افسوس ظاہر کیا اور دلجیت سے معاملہ ختم کرنے کی اپیل کی۔
October 31, 2026, 7:02 PM IST
دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹس میں موسیقی کے ساتھ پنجابی ثقافت، شائقین سے ان کا بے تکلف انداز اور سماجی موضوعات پر اظہارِ خیال بھی خاص اہمیت رکھتا ہے۔ دہلی میں ان کے نئے دورے کی پہلی شام بھی انہی رنگوں سے سجی رہی۔
October 31, 2026, 4:16 PM IST
