Inquilab Logo Happiest Places to Work

qatar

آئی سی جے میں سماعت شروع، فلسطین نے اسرائیل پر نسل کشی کا الزام عائد کیا

فلسطین کی نمائندگی کرنے والے پال رائشلر نے غزہ کو ایک "قتل گاہ" قرار دیا۔ انہوں نے زور دیا کہ اسرائیل غزہ پٹی میں بھوک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے جو ایک "سوچا سمجھا" اور قابل واپسی سیاسی فیصلہ ہے۔

April 28, 2025, 8:01 PM IST

عرب ممالک نے اسرائیلی آباد کاروں کی اے آئی سے تیار کردہ ویڈیو کی شدید مذمت کی

عرب ممالک نے ایک مصنوعی ذہانت(اے آئی) سے تیار کردہ ویڈیو کی شدید مذمت کی ہے جس میں یروشلم میں واقع مسجد اقصیٰ کی تباہی اور اس کی جگہ پر نام نہاد’’تیسرے ہیکل‘‘(Third Temple) کی تعمیر کو دکھایا گیا ہے۔

April 20, 2025, 2:58 PM IST

ترکی: انطالیہ سفارتی فورم میں غزہ نسل کشی کی مذمت، دو ریاستی حل پر زور

اے ڈی ایف کے فلسطین پر اجلاس میں عرب لیگ اور تنظیم اسلامی تعاون کی غزہ سے متعلق وزارتی کمیٹی کے وزرائے خارجہ اور نمائندوں کے علاوہ آئرلینڈ، ناروے، سلووینیا، اسپین، چین اور روس کے نمائندوں نے شرکت کی۔

April 12, 2025, 8:01 PM IST

ایران کی نیوکلیائی تنصیبات پر حملہ خطے کیلئے تباہ کن ہوگا: قطری وزیر اعظم

قطری وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن نے خبردار کیا ہے کہ ایران کی خلیج کے ساحل پر موجود جوہری تنصیبات پر کسی بھی حملے کے خطے پر تباہ کُن اثرات مرتب ہوں گے۔

March 11, 2025, 12:22 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK