Inquilab Logo Happiest Places to Work

race 2

ظہران ممدانی پر ’’نسلی‘‘ مضمون شائع کرنے پر نیویارک ٹائمز کو شدید تنقید کا سامنا

حیرت انگیز طور پر اس متنازع مضمون کا ممدانی کو فائدہ ہوا جس کی ’نیویارک ٹائمز‘ نے توقع نہیں کی ہوگی۔ انتخابی مہم کے منتظمین کے مطابق، مضمون اور اس پر تنقید کے بعد ممدانی کے عطیات میں اضافہ ہوا ہے۔

July 08, 2025, 8:56 PM IST

لکی علی کا کہنا ہے کہ ظہران ممدانی اور راہل گاندھی میں ایک بات مشترک ہے

معروف گلوکار کا یہ بیان ممدانی کے باضابطہ طور پر نیویارک میئر کے انتخاب کیلئے اپنی پارٹی کی نامزدگی حاصل کرنے کے بعد سامنے آیا ہے۔ علی کی پچھلی پوسٹس کو دیکھیں تو ممدانی اور گاندھی دونوں کیلئے ان کی حمایت واضح دکھائی دیتی ہے۔

July 04, 2025, 7:24 PM IST

ٹرمپ کا نیویارک کو ’کمیونسٹ دیوانے‘ ممدانی سے بچانے کا عہد، ممدانی کا جوابی حملہ

نیویارک ڈیموکریٹک پرائمری میں حیران کن فتح کے بعد ممدانی کو ریپبلکنز کی جانب سے نشانہ بنایا جا رہا ہے جو انہیں ’’ایک انتہائی بائیں بازو کے‘‘ اور ’’ووٹرز سے کٹے ہوئے شخص‘‘ کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

July 07, 2025, 6:35 PM IST

نیویارک ڈیموکریٹک پرائمری میں ظہران ممدانی کی فتح، ٹرمپ کے حملوں میں اضافہ

نتائج ظاہر ہونے کے بعد ممدانی نے کہا کہ میں نیویارک کے ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی حمایت پر ان کا شکر گزار ہوں۔ ہم ایک ایسی شہری حکومت جیتیں گے جو محنت کش لوگوں کو ترجیح دے گی۔

July 02, 2025, 5:33 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK