EPAPER
شہر کا محاصرہ کر لینے کے بعدجبری انخلاء کے تازہ احکامات جاری کئے گئے، انتہائی شدید حملوں کی دھمکی، جنگ زدہ افراد بے سروسامانی میں نقل مکانی پر مجبور۔
April 14, 2025, 9:46 AM IST
صہیونی فوجوں نے آبی ذخائر کو نشانہ بنا کر پینے کے پانی کی فراہمی کا مسئلہ پیدا کردیا، مرمت کا موقع بھی نہیں دیا جارہاہے۔
April 13, 2025, 10:35 AM IST
فلسطینی شہری دفاع کے اہلکار نے فلسطینی طبی اہلکاروں کے قتل پر بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ ان ہلاکتوں پر بین الاقوامی حقوق کی تنظیموں اور اقوام متحدہ کے گروپوں نے سخت مذمت کرتے ہوئے اس کی وضاحت طلب کی ہے۔
April 03, 2025, 5:51 PM IST
غزہ پٹی میں عیدا الفطر کے دوسرےدن رفح اور مغربی کنارے سے دسیوں ہزار فلسطینی بے گھر ہوئے ہیں۔ یاد رہے کہ پیر کو اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی میں انخلاء کا حکم جاری کیا تھا۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق ’’۱۸؍ مارچ ۲۰۲۵ء سے اب تک اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں ایک ہزار سے زائد فلسطینیوں نے اپنی جانیں گنوائی ہیں جبکہ ۲؍ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔‘‘
April 01, 2025, 4:13 PM IST