EPAPER
سنیل تٹکرے سائنس گریجویٹ ہیں تو اننت گیتے نے۱۰؍ ویں تک تعلیم حاصل کی ہے، کل ۱۳؍ امیدواروں میں سے ۴؍ اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں۔
April 28, 2024, 12:47 PM IST
پرچہ داخل کرنے کے بعد جمعہ کو منتخب صحافیوں سے گفتگو کی، اقلیتوں کیلئے کام کرتے رہنے کا اعلان کیا اور مہاراشٹر میں پہلے سرکاری بی یو ایم ایس کالج کی منظوری کا حوالہ دیا۔
April 20, 2024, 12:30 PM IST
طلبہ کے تعلیمی نقصان کے پیش نظر۱۶۹؍سبکدوش اساتذہ کی تقرری لیکن بیشتراساتذہ اسکولوں میں حاضر نہیں ہوئے۔ گھر کے قریب کے اسکول میں تقرری کے خواہشمند ہیں۔ اسمبلی کے سرمائی اجلاس میں جتیندرر اوہاڑ کے ذریعے یہ معاملہ اٹھانے پروزیر تعلیم دیپک کیسرکر نے جلد ٹیچر بھرتی کرنے کا یقین دلایا۔
December 23, 2023, 11:42 AM IST
کرجت میں دوروزہ ا جلاس کے بعد پریس کانفرنس میں اجیت پوار نے کہا کہ مہاراشٹر میں ذات پات کی بنیاد پر مردم شماری کرائی جائے گی.
December 02, 2023, 10:32 AM IST