EPAPER
بالی ووڈ میں کیدار شرما کا نام ایک ایسے فلمساز کے طور پریاد کیا جاتا ہے جنہوں نے راج کپور، بھارت بھوشن، مدھوبالا، گیتابالی، مالا سنہا اور تنوجہ جیسی نامور فلمی شخصیات کو فلم انڈسٹری میں جمانے میں اہم کردار نبھایا۔ پنجاب کے نرول شہر (موجودہ پاکستان ) میں ۱۲؍اپریل ۱۹۱۰ءکو پیدا ہونے والے کیدار شرما نے اپنی ابتدائی تعلیم امرتسر سےپوری کی تھی۔
April 30, 2025, 11:20 AM IST
ہندی فلموں میں جب بھی ٹائٹل گیتوں کا ذکر ہوتا ہے، نغمہ نگار حسرت جے پوری کا نام سب سے پہلے لیا جاتاہے۔ ویسے تو حسرت جے پوری نے ہر طرح کے گیت لکھے لیکن فلموں کے ٹائٹل گیت لکھنے میں انہیں مہارت حاصل تھی۔ ہندی فلموں کے سنہری دور میں ٹائٹل گیت لکھنا بڑی بات سمجھی جاتی تھی۔
April 15, 2025, 10:38 AM IST
جی کیو کے اعداد و شمار کے مطابق ’’عالیہ بھٹ بالی ووڈ کی چوتھی امیر ترین اداکارہ جبکہ امیر ترین کپور ہیں۔‘‘ ان کا نیٹ ورتھ رنبیر کپور اور کرینہ کپور خان سے بھی زیادہ ہے۔
March 15, 2025, 6:29 PM IST
دسمبر ۲۰۲۴ءمیں کپور خاندان نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے بعد راج کپور کی لالٹین انہیں دی تھی۔یاد رہے کہ یہ لالٹین بلیک اینڈ وہائٹ فلم ’’جس دیش میں گنگنا بہتی ہے‘‘ میں استعمال کی گئی تھی۔
February 27, 2025, 8:38 PM IST