EPAPER
ایک روز قبل ہی بیسٹ الیکشن میں شیوسینا(ادھو) اور ایم این ایس کے امیدواروں کو شکست فاش ہوئی۔ اس کے اگلے ہی دن یعنی جمعرات کو ایم این ایس سربراہ راج ٹھاکرے نے وزیر اعلیٰ دیویندر فرنویس کے گھر جا کر ان سے ملاقات کی جس کے بعد سیاسی حلقوںمیں ایک بار پھر چہ میگوئیاں ہونے لگیں۔
August 22, 2025, 6:51 AM IST
راج ٹھاکرے نے سوال کیا ’’ اگر گوشت نہیں کھا سکتے تو یوم آزادی کا کیا مطلب؟‘‘ سنجے رائوت اور امتیاز جلیل کا بھی وزیر اعلیٰ پر طنز۔
August 15, 2025, 1:36 PM IST
مہاراشٹر میں بلدیاتی انتخابات کا عمل اکتوبر کے آخر میں شروع ہو جائے گا، جس میں ممبئی کے باوقار بی ایم سی انتخابات بھی شامل ہیں۔ ان انتخابات میں ٹھاکرے بھائیوں کے درمیان اتحاد کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
August 09, 2025, 5:40 PM IST
ایم این ایس کے ساتھ اتحاد کے سوال پر ادھو ٹھاکرے کا جواب ، کہا ’’ ہمیں اتحاد کیلئے کسی تیسرے شخص کی مداخلت درکار نہیں ہے۔‘‘
August 08, 2025, 12:38 PM IST