EPAPER
بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے بڑا بیان دیا۔ راجیو شکلا نے یہ بھی کہا کہ بی سی سی آئی کسی کھلاڑی کو ریٹائرڈ ہونے کے لیے نہیں کہتا۔ یہ فیصلہ مکمل طور پر کھلاڑی کا اپنا ہے۔ جب کوئی کھلاڑی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرتا ہے تو بورڈ اس کے فیصلے کا احترام کرتا ہے۔
August 23, 2025, 3:30 PM IST
راجیو شکلا ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے اگلے صدر بننے والے ہیں۔ شکلا ابھی ہندوستانی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر ہیں۔ وہ اگلے تین مہینوں کیلئے عبوری صدر بنیں گے۔
June 02, 2025, 4:11 PM IST
بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے اطلاع دی ہےکہ آئی پی ایل۲۰۲۵ء کے سیزن کا آغاز۲۳؍ مارچ سے ہوگا۔ آئی پی ایل کا حتمی شیڈول ۱۸؍ جنوری کو ہونے والی جنرل باڈی میٹنگ میں طے کیا جائے گا۔
January 13, 2025, 2:00 PM IST