EPAPER
بھائی بہن کے اٹوٹ پیار کو ظاہر کرنے والے رکشا بندھن کے تہوار سے متعلق فلمی نغمے بھی سامعین کو بہت پسند آتے ہیں۔
August 10, 2025, 11:56 AM IST
اسکول اور کالج پہنچنے میں دیر ہونے لگی تو متعدد طلبہ آٹو رکشا سے اتر کر پیدل چلنے لگے، بہنوں کے گھر جانے نکلے بھائی بھی جام میں پھنسے،ڈی سی پی نے بتایا کہ مرمت کا کام ۱۱؍ اگست تک جاری رہے گا
August 10, 2025, 8:53 AM IST
آج رکشا بندھن کے موقع پر سشانت سنگھ راجپوت کی بہن شویتا سنگھ کیرتی نے لکھا کہ ’’کبھی کبھی یوں محسوس ہوتا ہے کہ تم ہمیں چھوڑ کر نہیں گئے ہو۔ کیا میں تمہیں واقعی دوبارہ کبھی نہیں دیکھ سکوں گی؟‘‘
August 09, 2025, 4:17 PM IST
راکھی کا تہوار جسے ہم رکشا بندھن کے نام سے بھی جانتے ہیں ، برادران وطن کیلئے بڑی اہمیت رکھتا ہے۔ بہن بھائی کے رشتے کی طرح یہ تہوار بھی مقدس ہوتا ہے۔
September 03, 2023, 12:43 PM IST