Inquilab Logo

ramadan

ملئے ان صاحب سے جنہوں نے ایک مہینہ کے اعتکاف میں ۲۸؍ مرتبہ قرآن پاک مکمل کیا

رمضان المبارک میں چوربازار ، کھانڈیا محلہ کے ۶۵؍ سالہ صدیق آدم کلاڈیہ کا گزشتہ۹؍ سال سے ایک مہینےکے اعتکاف کا معمول ہے مگر ایسا پہلی بار ہواکہ وہ ، دورانِ اعتکاف ۲۸؍مرتبہ قرآن پاک کی تلاوت مکمل کرنےمیں کامیاب ہوئے۔

April 20, 2024, 8:35 AM IST

رمضان کا پیغام اور رمضان کے بعد کی زندگی

تقویٰ، تعلق باللہ، اخلاص اور انفاق فی سبیل اللہ جیسے اعمال ماہِ رمضان میں شباب پر تھے، شریعت کی یہ ترغیبات ہم سے تقاضا کر رہی ہیں کہ ہم رمضان کے بعد بھی اپنی زندگی اسی نہج پر گزاریں۔

April 19, 2024, 6:32 PM IST

برطانیہ: مسلم بچوں نے غزہ اور یمن کے بےگھر خاندانوں اور بچوں کیلئے فنڈ اکٹھا کیا

رمضان کے دوران برطانیہ کے مسلم بچوں نے کوکنگ کی مہم کے ذریعے جنگ زدہ غزہ اور یمن میں بے گھر افراد اور بچوں کی مدد کیلئے ۱۳۲؍ ہزار امریکی ڈالر کا فنڈ اکٹھا کیا۔ رمضان کڈس نامی اس مہم کا آغاز ۴؍ سال پہلےمشرقی لندن سے تعلق رکھنے والے ۱۰؍ سالہ زاویار خان نے کیا تھا۔ زاویار کی والدہ تحریم نور کے مطابق ہر سال رمضان کے موقع پر اس مہم کا انعقاد کیا جاتا ہے اور ان کی ٹیم میں مزید بچوں کا اضافہ ہوتا رہتا ہے۔

April 13, 2024, 8:55 PM IST

رمضان کے بعد کھانے پینے میں احتیاط برتنا ضروری

روزہ دار افراد کیلئے پورے مہینہ کھانے پینے کا ٹائم ٹیبل تبدیل رہا ہے۔ اس لئے حسب سابق ٹائم ٹیبل کی طرف لوٹنے کیلئے ضروری ہے کہ کھانے کو منقسم کر کے کھایا جائے

April 13, 2024, 4:56 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK