EPAPER
حادثہ کے وقت زیر تعمیر پل پر مزدوری کر رہے تھے، کمر میں رسی باندھی اور ۲۵؍ فٹ نیچے کود گئے، ۶؍ افراد کو باہر نکالا، ۴؍ کی جان بچ گئی۔
May 03, 2026, 12:34 PM IST
چکن کے دام سن کر ہمیں اندازہ ہوا کہ بیوپاریوں کو اس بات کا احساس ہے کہ کیلے، تربوز ، انگور انناس ہر چیز کے دام کم کردو مگر ایکسپورٹ بند ہو جانے کے بعد بھی گوشت کے دام کم کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
March 19, 2026, 2:31 PM IST
وہ ایک ایک سیب اٹھا کر دیکھنے لگی۔ جہاں نسبتاً کم خراب حصہ نظر آتا اسے الگ رکھ لیتی۔ داغدار سیبوں میں بھی بچوں کی خوشی تلاش کرتی ہوئی اس ماں کے لبوں پر مسلسل شکر کے الفاظ تھے۔
March 18, 2026, 2:31 PM IST
افطار کا وقت قریب آیا تو والد صاحب، دونوں بڑے بھائی اور بچے، سبھی دسترخوان کے گرد جمع ہوگئے۔ بچوں نے اپنے ننھے ہاتھ اٹھا کر دعا مانگی اور اسی لمحے اذان کی آواز بلند ہوگئی۔
March 17, 2026, 2:44 PM IST
