• Sun, 22 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

ranji trophy champions

ایرانی کپ: ریسٹ آف انڈیا نے جموں و کشمیر کو مات دے کر خطاب جیت لیا

ریسٹ آف انڈیا نے شاندار گیند بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے موجودہ رنجی ٹرافی چیمپئن جموں و کشمیر کو ایران کپ ۲۰۲۶ء میں ۱۶۷؍ رن سے شکست دے دی۔ اس جیت کے ساتھ ریسٹ آف انڈیا نے ایرانی کپ کا ریکارڈ ۳۱؍واں خطاب اپنے نام کر لیا۔

October 04, 2026, 3:55 PM IST

کامران اقبال کی ذمہ دارانہ بیٹنگ سے جموں و کشمیر نے دہلی کو زیر کر لیا

کامران اقبال ( ناٹ آؤٹ ۱۳۳؍رن) کی شاندار کارکردگی کی بدولت جموں و کشمیر نے رنجی ٹرافی ایلیٹ گروپ ڈی کے میچ میں دہلی کو ۷؍ وکٹوں سے شکست دے دی۔

November 11, 2025, 9:47 PM IST

ودربھ نے ادیشہ کو ۱۰۰؍ رن سے مات دے دی

پارتھ ریکھاڈے (۵؍ وکٹ) اور پرفل ہنگے (۳؍ وکٹ) کی شاندار کارکردگی کی بدولت ودربھ نے رنجی ٹرافی میچ میں ادیشہ کو۱۰۰؍ رنز سے شکست دے کر پورے چھ پوائنٹس حاصل کر لیے۔ ادیشہ کی اوپننگ جوڑی سواستیک سمل اور گورو چودھری نے مضبوط آغاز کرتے ہوئے پہلے وکٹ کے لیے۱۰۰؍ رنز جوڑے تاہم، مڈل اور لوئر آرڈر کے بلے بازوں نے تیزی سے وکٹ گنوائیں۔

November 11, 2025, 8:43 PM IST

ممبئی انڈینس کیلئے کھیلنے کا موقع ملنا ایک خواب پورا ہونے جیساہے: بھوپین لالوانی

رنجی ٹرافی میں ممبئی کے لئے سب سے زیادہ رن بنانے والے بھوپین لالوانی کو پیر کو ممبئی کی ٹائٹل جیتنے میں اہم کردار ادا کرنے پر اعزاز سے نوازا گیا۔

April 06, 2024, 11:20 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK