EPAPER
ایسےصارفین کا راشن بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جن کی سالانہ آمدنی ۶؍ لاکھ روپے یا اس سے زیادہ ہے یا ان کے نام پرکوئی جائیدادہے۔
December 23, 2025, 3:54 PM IST
دکاندار نے کہا:نام درست ہونےکےباوجوددو ماہ تک ایسے صارفین کوراشن نہیںملے گا۔ راشننگ افسر کے الگ دعوے
December 17, 2025, 11:44 PM IST
ٹیگور نگر میں ایک خاندان کے۷؍ افراد کے نام بغیراطلاع کے حذف کردیئے گئے ۔راشننگ افسرنے بھی اعتراف کیا مگریہ بھی دعویٰ کیا کہ اس وقت شہر بھر میں ’کریکشن ڈرائیو‘ جاری ہے ۔۲؍ماہ میں یہ کام پورا ہوجائے گا ۔جن صارفین کے نام کاٹے گئے ہیں ، وہ رابطہ قائم کرسکتے ہیں
December 05, 2025, 6:37 AM IST
ای کے وائی سی نہ کروانے پر سرکاری اناج سے محروم ہونا پڑے گا: محکمہ رسد و خوراک، نا اہل صارفین کی تلاش مہم بھی جاری ۔ اس کا فارم پُر نہ کرنے پر راشن کارڈ منسوخ ہو سکتاہے
May 25, 2025, 8:19 AM IST
