EPAPER
یو این ویمن نے زور دیا کہ یہ اعداد و شمار مضبوط قوانین، زیادہ پلیٹ فارم جوابدہی اور عوامی زندگی میں خواتین کے تحفظ کے طریقہ کار کی ضرورت کو اجاگر کرتے ہیں۔
December 10, 2025, 7:38 PM IST
حالیہ تحقیق کے مطابق ۱۰؍سے۱۴؍ سال کے بچوں میں سوشل میڈیا کے زیادہ استعمال سے توجہ میں کمی پیدا ہوسکتی ہے، جبکہ ٹی وی یا ویڈیو گیمز کا ایسا اثر نہیں پایا گیا۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگرچہ یہ اثر انفرادی طور پر معمولی ہے، لیکن آبادی کی سطح پر یہ’اے ڈی ایچ ڈی ‘( ADHD )جیسے مسائل میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے۔
December 10, 2025, 6:14 PM IST
یہ کارنامہ پروفیسر جاوید نبی بخش کی قیادت میں انجام دیا گیا ہے، ان کا دعویٰ ہے کہ جو تجربات کئےگئےان میں تیار کردہ ڈیٹرجنٹس سے دھلے ہوئے کپڑوں پر مچھر وں نے بیٹھنے سے گریز کیا۔
December 03, 2025, 3:36 PM IST
انڈونیشیا کے سماترن جنگل میں دنیا کے نایاب ترین پھول Rafflesia hasseltii کی غیر معمولی دریافت نے مقامی اور بین الاقوامی تحفظ پسندوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ ۲۳؍ گھنٹے کے طویل اور خطرناک سفر کے بعد جب پھول چاندنی رات میں کھلا تو اسے دیکھ کر محقق رو پڑے۔ واضح رہے کہ اس پھول کو جنگل میں آخری بار ایک دہائی سے زائد عرصے پہلے دیکھا گیا تھا۔ ماہرین اسے انتہائی نایاب اور قدرتی تحائف میں سے ایک قرار دیتے ہیں۔
November 27, 2025, 10:00 PM IST
