• Tue, 22 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

reserve ba

آر بی آئی نے ٹاٹا سنز کی نجی حیثیت برقرار رکھنے کی درخواست مسترد کردی

ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی ) نے ٹاٹا گروپ کی ہولڈنگ کمپنی ٹاٹا سنز کی جانب سے اپنی کور انویسٹمنٹ کمپنی ( سی آئی سی) رجسٹریشن ختم کرکے نجی اور غیر فہرست شدہ کمپنی کے طور پر برقرار رہنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔

September 13, 2026, 3:01 PM IST

ہندوستان دنیا کا چوتھا سب سے بڑا فوریکس ہولڈر بن گیا

ہندوستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ۹ء۴۴؍ ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد مجموعی ذخائر ۷ء۷۸۵؍ارب ڈالر کی تاریخی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ اس غیر معمولی اضافے کے بعد ہندوستان چین، جاپان اور سوئزرلینڈ کے بعد دنیا کا چوتھا سب سے بڑا فوریکس ہولڈر بن گیا ہے، جبکہ اضافی ڈالرز کو متوازن کرنے کیلئے آر بی آئی نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے سرکاری بانڈز فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

September 12, 2026, 8:50 PM IST

سیتارمن نے آر بی آئی سے ڈجیٹل روپیہ پلیٹ فارم کی صلاحیت مزید بڑھانے کی اپیل کی

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے ہندوستانی ریزرو بینک (آر بی آئی) سے ملک کے ڈجیٹل روپیہ (Central Bank Digital Currency-CBDC) پلیٹ فارم کو مزید مضبوط اور مؤثر بنانے کی اپیل کی ہے۔ آر بی آئی کو ڈجیٹل روپیہ کے شعبے میں اپنی صلاحیتوں کو مزید تیز کرنا چاہیے ۔

September 11, 2026, 8:45 PM IST

بازار میں اضافی لیکویڈیٹی کےباعث اپریل ۲۰۲۷ء تک ریپوریٹ۶ فیصد تک پہنچنےکا امکان

ہندوستانی ریزرو بینک (آر بی آئی) کی جانب سے مارکیٹ میں موجود اضافی لیکویڈیٹی کو معمول پر لانے کے اقدامات کے درمیان اپریل ۲۰۲۷ ءتک ریپو ریٹ بڑھ کر ۶ ؍فیصد تک پہنچنے کا امکان ہے۔ یہ اندازہ جمعہ کو جاری ہونے والی بندھن اے ایم سی کی ایک رپورٹ میں ظاہر کیا گیا ہے۔

September 04, 2026, 6:44 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK