EPAPER
خبروں کے مطابق ایم سی یو کی فلموں میں انہیں ۲۰۰۸ء سے اب تک ۴۲۰۰؍ کروڑ روپے معاوضہ دیا گیا ہے جبکہ ’’ڈاکٹر ڈوم‘‘ کے کردار کیلئے انہیں ۷۰۰؍ کروڑ سے زائد رقم ادا کی جائے گی۔
July 31, 2025, 8:27 PM IST
مارول اسٹوڈیو نے ’’ایونجرز: ڈومس ڈے‘‘ کیلئے رابرٹ ڈاؤنی جونیئر اور کرس ایونز کو دوبارہ سائن کیا ہے۔ ڈاؤنی جونیئر ’’ڈاکٹر ڈوم‘‘ کا کردار ادا کریں گے۔ تاہم، کرس ایونز کے کردار کو ابھی مخفی رکھا گیا ہے۔ واضح رہے کہ دونوں ہی اداکار ’’ایونجرز: اینڈگیم‘‘ کے بعد مارول سے علاحدہ ہوگئے تھے۔
December 12, 2024, 8:12 PM IST
اناہیم، کیلیفورنیا میں منعقدہ ’’ڈی ۲۳؍ ایکسپو‘‘ میں مارول اسٹوڈیوز اور ڈزنی اسٹوڈیوز نے اپنی آنے والی نئی فلموں اور ویب سیریز کی جھلکیاں پیش کیں۔ اس کے بعد سے یہ فلمیں اور ویب سیریز سوشل میڈیا پر مداحوں پر بحث کا موضوع بن گئی ہیں۔ جانئے اس تقریب میں کون سی فلموں اور ویب سیریز کے ٹریلر جاری کئے گئے۔
August 10, 2024, 7:33 PM IST