• Wed, 14 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

robot

دنیا بھر میں فعال صنعتی روبوٹس کی تعداد ۵۰ لاکھ سے تجاوز کر گئی

چین نے اس شعبے میں اپنا زبردست غلبہ برقرار رکھا ہے۔ سالانہ تنصیبات میں ۲۰ فیصد اضافے کے ساتھ چین نے گزشتہ سال ۳ لاکھ ۵۴ ہزار سے زائد روبوٹس کو انڈسٹری میں شامل کیا۔ یہ عالمی سطح پر فعال روبوٹس کا تقریباً ۵۹ فیصد حصہ ہے۔ ہندوستان میں ۱۵ فیصد کا اضافہ دیکھا گیا اور ملک میں کل صنعتی روبوٹس کی تعداد ۱۰۵۰۰ یونٹس تک پہنچ گئی۔

October 03, 2026, 6:48 PM IST

غزہ: بچوں کا ہیکاتھون، دستیاب سامان سے خطرناک عمارتوں کی جانچ کیلئے روبوٹ تیار

جنگ سے تباہ علاقے میں نوجوان موجد سادہ پرزوں سے روبوٹ اور دیگر آلات بنا رہے ہیں، مقصد ملبے اور خستہ عمارتوں میں پھنسے افراد تک پہنچنے اور روزمرہ مشکلات کم کرنا ہے۔

September 29, 2026, 7:27 PM IST

سلامتی کونسل میں اے آئی لیڈران کا انتباہ: دنیا اے آئی پر کنٹرول کھو سکتی ہے

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے اے آئی سے جڑے انتباہات کو تقویت دیتے ہوئے کہا کہ ”زندگی اور موت کے فیصلے کبھی بھی مشینوں کے سپرد نہیں کئے جانے چاہئیں۔“ انہوں نے مزید کہا کہ ”قاتل روبوٹس کی ہمارے مستقبل میں کوئی جگہ نہیں ہونی چاہئے۔“ فرانس کے وزیرِ خارجہ ژاں نوئل باروٹ نے اس لمحے کا موازنہ ابتدائی ایٹمی دور سے کرتے ہوئے کہا کہ ”اے آئی کی صلاحیتوں سے بھرپور فائدہ اٹھانے اور بدترین صورتحال سے بچنے کیلئے“ اسے ضوابط کے دائرے میں لانا اشد ضروری ہے۔

September 24, 2026, 6:32 PM IST

مائیکل جیکسن کو رجنی کانت کی ’’ایندھرن‘‘ کے لیے گانا گانا تھا، ایس تھمن کاانکشاف

سپر اسٹار رجنی کانت کی مشہور سائنس فکشن فلم ’’ایندھرن‘‘ (Enthiran/Robot) سے متعلق ایک ایسا راز سامنے آیا ہے جس نے ہندوستانی سنیما اور عالمی موسیقی کے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ معروف موسیقار ایس تھمن نے انکشاف کیا ہے کہ آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار اے آر رحمان اور عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار مائیکل جیکسن فلم ’’ایندھرن‘‘ کے لیے ایک خصوصی گانے پر مل کر کام کرنے والے تھے۔

September 22, 2026, 6:25 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK