Inquilab Logo Happiest Places to Work

ryan gosling

ریان گوسلنگ نئے ’’گھوسٹ رائیڈر‘‘بنیں گے

مارول اسٹوڈیوز نے سان ڈیاگو کامک کان ۲۰۲۶ء کے دوران اپنے مداحوں کے لیے بڑے اعلانات کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ ہالی ووڈ اداکار ریان گوسلنگ اگلی فلم میں گھوسٹ رائیڈر (جانی بلیز) کا کردار ادا کریں گے۔

July 28, 2026, 5:43 PM IST

مارول کامک کان ۲۰۲۶ء: ڈیوڈ جانسن نئے’بلیک پینتھر‘، ریان گوسلنگ ’گھوسٹ رائڈر‘

مارول اسٹوڈیوز نے سان ڈیاگو کامک کان۲۰۲۶ء میں اپنی آئندہ فلموں کے سلسلے میں کئی بڑے اعلانات کئے، جن میں ’’اوینجرز: ڈومس ڈے‘‘، ’’گھوسٹ رائیڈر‘‘ اور’’ بلیک پینتھر۳‘‘نمایاں رہے۔ تقریب میں نئے بلیک پینتھر کے کردار، ریان گوسلنگ کی کاسٹنگ اور متعدد سپر اسٹارز کی واپسی نے مداحوں کا جوش دوچند کر دیا۔

July 26, 2026, 7:01 PM IST

راین گوزلنگEverything Everywhere سیکوئل کے مرکزی اداکار ہوں گے

ہالی ووڈ اداکار راین گوزلنگ آئندہ بلاک بسٹر پروجیکٹ میں نظر آئیں گے جو آسکر ایوارڈ یافتہ فلم Everything Everywhere All at Once کے سیکوئل کے طور پر تیار کیا جا رہا ہے۔ اس فلم کی ہدایت کاری ڈینیل کیوان اور ڈینیئل شینرٹ کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق فلم ۲۰۲۷ء میں ریلیز ہوگی۔

March 28, 2026, 5:48 PM IST

عوامی مطالبے کے بعد فلم ’پروجیکٹ ہیل میری‘ کو مزید آئی میکس اسکرینز مل گئیں

رین گوسلنگ کی سائنس فکشن فلم ’ پروجیکٹ ہیل میری‘نے ہندوستان میں ریلیز کے بعد عوامی توجہ حاصل کی ہے، خاص طور پر آئی میکس اسکرینز کی کمی کے باعث پیدا ہونے والے تنازعے کے بعد۔ اب عوامی مطالبے کے نتیجے میں فلم کیلئے مزید آئی میکس اسکرینز مختص کر دی گئی ہیں۔

March 28, 2026, 2:49 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK