Inquilab Logo Happiest Places to Work

sakinaka

ریاست میں اب تک ایک لاکھ سے زائد ڈرائیوروں نے مراٹھی بولنا سیکھ لیا

مراٹھی سیکھنے کیلئے ۱۵؍ اگست تک مہلت دی گئی ہے۔ ساکی ناکہ میں منعقدہ کیمپ میں ٹیکسی اور رکشا ڈرائیوروں کی بھیڑ۔ ’رکشا کھالی آہے کا؟، کٹھے جائیچا آہے، ’کتی پیسے ہونار‘ بولتے نظر آئے۔

August 07, 2026, 12:41 PM IST

دی بامبے کری: کباب، ٹکہ، رول اور کئی طرح کے سالن کا مرکز

کھار ریلوے اسٹیشن کے قریب ہی واقع اس ریسٹورنٹ میں ڈش کے نام پوری تفصیل یا تصویر کے ساتھ پیش کئے گئے ہیں تاکہ کوئی مغالطہ نہ ہو۔

July 31, 2026, 11:04 AM IST

راحت دربار: ساکی ناکہ میں راحت پانے کا ایک اہم مقام

یہاں شمال ہندوستانی ڈشیز سےلیکرمغلائی، چائنیزڈشیز کے علاوہ بریانی،فاسٹ فوڈ کے طور پر کھائی جانے والی اشیا میں رول،سینڈوچ او ر پیزا ملتا ہے۔

July 24, 2026, 9:23 AM IST

ساکی ناکہ کےمعذور کرکٹر محمد ساحل کا پیرا کرکٹ کلب آف انڈیاکی ٹیم کیلئے انتخاب

سری لنکامیں ہونے والے انٹرنیشنل کلب کرکٹ چمپئن شپ میں عمدہ کارکردگی پیش کرنے کیلئے پُرعزم۔بطور آل رائونڈر اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔

September 26, 2025, 4:17 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK