Inquilab Logo Happiest Places to Work

salman khan

عامر اور شاہ رخ خان کے ساتھ فلم کیلئے درست اسکرپٹ کا انتظار ہے: سلمان خان

سلمان خان نے کہا کہ ’’وہ شاہ رخ خان اور عامر خان کے ساتھ فلم کرنے کیلئے درست اسکرپٹ کا انتظار کررہے ہیں۔‘‘

June 30, 2025, 7:05 PM IST

اجے دیوگن کی ’’سن آف سردار ۲‘‘ کے ٹیزر میں مکل دیو بھی نظر آئے، مداح جذباتی

اجے دیوگن کی فلم ’’سن آف سردار ۲‘‘ کاٹیزر ریلیز کردیا گیا ہے جس میں مکل دیو بھی نظر آئے۔یہ مکل دیو کی آخری فلم ہوگی۔ سلمان خان اور اجے دیوگن نے مکل دیو کو یاد کرتے ہوئے خراج پیش کیا۔

June 26, 2025, 6:05 PM IST

سلمان خان جولائی میں ’’گلوان ویلی‘‘ فلم کی شوٹنگ کریں گے

سلما ن خان، اپوروا لکھیا کی ہدایتکاری میں اپنی آنے والی فلم ’’گلوان ویلی‘‘ میں نظر آنے کیلئے پوری طرح سے تیار ہیں۔

June 21, 2025, 5:25 PM IST

گلوان ویلی تنازع پر مبنی سلمان خان کی فلم، چترنگدا سنگھ ہیروئن

گلوان ویلی تنازع پر مبنی سلمان خان کی فلم میں چترنگدا سنگھ ہیروئن کا کردار ادا کریں گی۔ یاد رہے کہ اس فلم میں سلمان خان کرنل بی ایس بابو کا کردار ادا کریں گے۔

June 19, 2025, 3:20 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK