• Tue, 15 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

samsung

سیمسنگ گلیکسی اے ۲۷:قیمت میں اضافہ لیکن خصوصیات میں کمی

خاص طور پر کیمروں کے معاملے میں کئی جگہ کمی کی گئی ہے، سیلفی کیمرہ ۱۳؍ کی جگہ ۱۲؍میگا پکسل، الٹراوائیڈ کیمرہ بھی ۸؍ کے بدلے۵؍میگا پکسل کا ہے۔

September 14, 2026, 12:21 PM IST

ایپل نے فولڈ ایبل فون لانچ کیا، سوشل میڈیا پر میم فیسٹ، آئی فون تنقید کے نشانےپر

ایپل کا لانچ ایونٹ ختم ہونے کے چند منٹوں کے اندر ہی سوشل میڈیا پر اس کا ”ایپل ڈوؤ“ نامی فولڈ ایبل فون سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا۔ حریف فون برانڈز تیزی سے اس ٹرینڈ کا حصہ بنتے گئے۔ موٹرولا نے ایکس پر اپنے کلاسک گلابی فلپ فون سے لے کر اپنی موجودہ فولڈ ڈیوائسیز کی لائن تک کی فولڈ ایبل ڈیوائس کی تاریخ کو ایک ویڈیو پوسٹ میں شیئر کیا جس کے نیچے ایک طنزیہ کیپشن درج تھا: ”کچھ لوگ ابھی اسے دریافت کر رہے ہیں۔ ہم اسے پہلے سے مزید بہتر بنا رہے ہیں۔ بس ہمارے اگلے اقدام کا انتظار کریں۔“

September 11, 2026, 6:48 PM IST

سیمسنگ انڈیا کے کنزیومر الیکٹرانکس کاروبار میں ملازمین کی چھٹنی

سیمسنگ انڈیا نے اپنے ٹیلی ویژن اور ہوم اپلائنسز کاروبار میں ملازمین کی تخفیف شروع کردی ہے۔ متعدد رپورٹس کے مطابق کمپنی نے بڑھتی ہوئی لاگت، کم ہوتی طلب اور تنظیمی سطح پر جاری ازسرنو تشکیل کے درمیان اخراجات کم کرنے کے لیے یہ قدم اٹھایا ہے۔

September 08, 2026, 5:24 PM IST

سیمسنگ گلیکسی زیڈ فولڈ۸ : ایک نئے انداز کا فولڈیبل فون

اس فون کو پاسپورٹ سائز میں بنایا گیا ہے تاکہ برائوزنگ، کچھ پڑھنے اور سوشل میڈیا اسکرولنگ میں آسانی ہو، پروسیسر عمدہ لیکن کیمرہ کم تر ہے۔

August 17, 2026, 1:00 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK