EPAPER
مصنوعی ذہانت کی معروف کمپنی اوپن اے آئی (اوپن اے آئی ) مبینہ طور پر اپنے پہلے صارفین کے لیے تیار کردہ ہارڈویئر ڈیوائس پر کام کر رہی ہے۔ تازہ رپورٹ کے مطابق کمپنی چیٹ جی پی ٹی سے چلنے والا ایک پریمیم اسمارٹ اسپیکر۲۰۲۷ء میں لانچ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔
August 07, 2026, 4:09 PM IST
اردن میں پیدا ہونے والے خود تعلیم یافتہ پروگرامر امجد مسعد نے محض ایک پرانے کمپیوٹر سے کوڈنگ سیکھ کر ایسی کامیابی حاصل کی کہ آج وہ امریکہ کے نئے عرب نژاد ارب پتی بن گئے ہیں۔ ان کی مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی کمپنی Replit کی مالیت حالیہ سرمایہ کاری کے بعد ۹؍ ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے، جس کے نتیجے میں امجد مسعد کی ذاتی دولت بھی ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی۔
July 22, 2026, 3:03 PM IST
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کی سالانہ بلڈ (Build) کانفرنس ایک بار پھر فلسطین حامی مظاہروں کا مرکز بن گئی، جہاں ’’نو ایژور فار اپارتھائیڈ‘‘ (No Azure for Apartheid) نامی گروپ نے سمندر، فضاء اور زمین تینوں محاذوں پر احتجاج کیا۔ مظاہرین نے مائیکروسافٹ پر الزام عائد کیا کہ اس کی کلاؤڈ اور مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجیز اسرائیلی فوجی سرگرمیوں میں استعمال ہو رہی ہیں۔
June 06, 2026, 5:58 PM IST
فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۶ء سے توقع ہے کہ یہ عالمی سطح پر ۸۰؍ ارب ڈالر سے زیادہ کی معاشی پیداوار پیدا کرے گا، جس سے سیاحت، ریٹیل، ٹرانسپورٹ اور خدمات جیسے شعبوں کو فروغ ملے گا۔ یہ ٹورنامنٹ ۱۱؍ جون کو میکسیکو کے ایزٹیکا اسٹیڈیم میں شروع ہوگا اور امریکہ، کنیڈا اور میکسیکو کے ۱۶؍ شہروں میں منعقد کیا جائے گا۔
April 13, 2026, 8:36 PM IST
