• Mon, 02 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

sanjay raut

توہین عدالت کا الزام، سنجے راؤت سپریم کورٹ میں طلب

شیوسینا (اُدھو)لیڈر کو ۱۷؍ نومبر کو ۲؍ بجے ذاتی طور پر حاضر رہنے کا حکم،نکھل واگھلے کو آن لائن پیش ہونے کی رعایت۔

October 29, 2026, 11:05 AM IST

البانیہ سے متعلق سنجے راؤت کے بیان پر حکمراں جماعتوں کے لیڈران کی تنقیدیں

البانیہ میں مظاہرین نے سپریم کورٹ کی عمارت کو نذرِ آتش کردیا تھا ۔ اس  سے متعلق شیو سینا (یو بی ٹی) لیڈر سنجے راؤت کے بیان پر بی جے پی نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

October 21, 2026, 11:42 AM IST

ایف ڈی اے افسر لائسنس منسوخی کا ڈر دکھاکر وصولی کررہے ہیں: راؤت

شیوسینا یوبی ٹی کے لیڈر نےایف ڈی اے کمشنر تکارام منڈے کو خط لکھااورکارروائی کا مطالبہ کیا۔

September 29, 2026, 12:17 PM IST

’’ایپسٹین فائلز سامنے نہ آئے اسلئے مودی حکومت امریکہ کو ’پروٹیکشن منی‘ دے رہی‘‘

شیوسینا (یوبی ٹی) کے رکن پارلیمنٹ اور ترجمان سنجے راؤت نےبی جے پی اور مودی حکومت کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ’’اگر امریکہ نے ایپسٹین فائلز کھول دیں تو ہندوستان میں بڑا سیاسی زلزلہ آ جائے گا۔

September 20, 2026, 10:35 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK