• Thu, 18 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

scarlett johansson

اسکارلیٹ جوہانسن ’’دی بیٹ مین پارٹ ۲‘‘ میں بطور ’’کیٹ وومن‘‘ نظر آسکتی ہیں

’’دی بیٹ مین پارٹ ۲‘‘ میں اسکارلیٹ جوہانسن کو بطور ’’کیٹ وومن‘‘ شامل کیا جاسکتا ہے۔ فلم کی ہدایتکاری میٹ ریوز کریں گے اور ریلیز کی تاریخ اکتوبر ۲۰۲۷ء مقرر کی گئی ہے۔ پہلی فلم کی کامیابی کے بعد سیکوئل پر توجہ بڑھ گئی ہے جبکہ زوئی کراؤٹز کیٹ ویمن کے کردار میں واپس نہیں آئیں گی۔ تاہم، جوہانسن کا ممکنہ کردار ابھی راز میں ہے۔

December 04, 2025, 6:15 PM IST

ٹیلر سوئفٹ، اسکارلیٹ جوہانسن کے چیٹ بوٹس بنانے پر میٹا پر سخت تنقید

میٹا نے اے آئی کی مدد سے ٹیلر سوئفٹ اور اسکارلیٹ جوہانسن جیسی کئی مشہور شخصیات کا چیٹ بوٹ ان کی اجازت کے بغیر تیار کیا جو صارفین سے ’فلرٹ‘ کرتے ہیں۔

September 01, 2025, 9:56 PM IST

’سپرمین‘ نے ۴۰۰؍ ملین ڈالر اور ’جراسک ورلڈ ری برتھ‘ نے ۶۵۰؍ ملین ڈالر کمائے

جیمس گن کی فلم ’’سپرمین‘‘ نے عالمی سطح پر ۴۰۰؍ ملین ڈالر کا کاروبار کیا ہے جبکہ ’’جراسک ورلڈ ری برتھ‘‘ ۶۵۰؍ ملین ڈالر کا ہندسہ پار کرنے کے قریب ہے۔

July 21, 2025, 9:18 PM IST

’’جراسک ورلڈ ری برتھ‘‘ نے ہندوستان میں ۱۰۰؍کروڑ روپے کا ہندسہ پار کر لیا

اسکارلیٹ جوہانسن اور جوناتھن بیلی کی اداکاری سے سجی فلم’’جراسک ورلڈ ری برتھ‘‘نے ہندوستان میں ۱۰۰؍ کروڑ کا ہندسہ پار کر لیا ہے۔ اس فلم نے عالمی سطح پر اب تک ۸۰۰؍ملین ڈالر کا کاروبار کر لیا ہے۔ یہ جراسک ورلڈ فرنچائز کی سب سے کم کاروبار کرنے والی فلم ہے لیکن باکس آفس پرہٹ ثابت ہورہی ہے۔

July 19, 2025, 4:40 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK