تھانے ضلع پریشد کے محکمہ تعلیم کی جانب سے ممبرا ، کوسہ تھانے اور نوی ممبئی سمیت دیگر علاقوں کے اسکولوں کو ایک عجیب ہدایت دی گئی ہے کہ ۷؍ سال قبل یعنی ۱۶۔۲۰۱۵ء سے ۲۰۔۲۰۱۹ء تک جن طلبہ کو پری میٹرک اسکالرشپ(مرکزی حکومت) کے تحت زیادہ رقم دی گئی تھی
بنگلور میں واقع اس یونیورسٹی کے تمام کورسیز میں داخلے کے لئے انٹرنس امتحانمنعقد کیا جاتا ہے،اس میں کامیاب امیدواروں کو پرسنل انٹر ویوکے لئے طلب کیا جاتا ہے اور اس کی بنیاد پر داخلہ ممکن ہوگا ۔ مخصوص کورسیز کے اہلیت کا بہت زیادہ مسئلہ نہیں ہے ۔ تعلیمی سال ۲۰۲۳ء کیلئے یونیورسٹی میں داخلے کیلئے درخواست فارم پُرکئے جارہے ہیں۔
لاک ڈاؤن کے بعدگزشتہ سال منعقد کئے گئے اسکالرشپ امتحان کا پانچویں کا رزلٹ ۲ء۲؍فیصد اورآٹھویں جماعت کا رزلٹ ۱ء۳۷؍ فیصد رہا۔ خراب نتائج کے پیش نظر امسال ۱۲؍فروری کوہونےوالے امتحانات کیلئے طلبہ کو اس تعلق سے مشق کروائی جار ہی ہے
گورنمنٹ آف انڈیا نے دسویں جماعت میں نیشنل ٹیلنٹ سرچ امتحان کو ختم کر دیا ہے اسی طرح کشور ویگیانک پروتھساہن یوجنا بھی ختم کر دی گئی ہے ۔