EPAPER
سابق پرنسپل اور محکمہ تعلیم کے افسران کے مطابق سال میں ۲؍ پروجیکٹ لازمی ہے۔ ز یادہ پروجیکٹ بنوانے کی شکایت ملنے پر اسکول کیخلاف کارروائی کی جا سکتی ہے
September 25, 2022, 10:42 AM IST
زیادہ پروجیکٹ بنوانے کے سبب اسکولوں میں انہیں رکھنے کی جگہ نہیں ہوتی اور ردی میں پھینک دیئے جاتےہیں۔ پروجیکٹ سےمتعلق اساتذہ کےایک گروپ کاکہناہےکہ طلبہ کی صلاحیتوں کو اُجاگر کرنےکیلئے پروجیکٹ کلاس روم میں ہی بنوایاجائے تاکہ بچوں کی صلاحیت کی صحیح جانچ ہوسکے اور پروجیکٹ کے نام پر والدین پر بے جا مالی بوجھ نہ ڈالاجائے
September 24, 2022, 10:04 AM IST
طلبہ کی تخلیقی صلاحیتوںکو نکھارنے اور بڑھانے کیلئے پروجیکٹ بنو انا ضروری ہے،محکمہ تعلیم کی جانب سےسال میں ۲؍بار پروجیکٹ بنوانے کی رہنمایانہ ہدایت ہے مگرشکایت ہے کہ ان دنوں متعدد اسکول ایک مہینے میں کئی کئی پروجیکٹ بنوا رہے ہیںجس سے طلبہ اور والدین پر مالی بوجھ پڑرہاہے ۔ اتنا ہی نہیں پروجیکٹ کی تیاری میں طلبہ کے ساتھ والدین کا بھی وقت صرف ہورہا، جس سے سرپرستوں میں ناراضگی ہے
September 23, 2022, 9:55 AM IST