• Mon, 08 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

science news

موسمیاتی تبدیلی کا اثر: آئس لینڈ میں پہلی بار مچھر دیکھے گئے

آئس لینڈ میں دکھائی دینے والے حشرات کی شناخت Culiseta annulata کے طور پر کی گئی ہے۔ یہ شمالی یورپ میں پائے جانے والے مچھروں کی ایک قسم ہے جو سردی برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

October 21, 2025, 3:47 PM IST

۳؍ امریکی اور جاپانی سائنسدانوں کو طب کا نوبیل انعام

’پریفیرل امیون ٹولرنس‘ سے متعلق ان کی دریافتوں نے ارتھرائٹس اور ذیابیطس کےعلاج میں مدد کی۔

October 07, 2025, 2:53 PM IST

۷؍ ستمبر کو ہندوستان میں مکمل چاند گہن، ۸۲؍ منٹ تک دیکھا جاسکے گا

۷؍ ستمبر کی رات مکمل چاند گرہن کا نظارہ کیا جاسکے گا۔ اس چاند گرہن کا دورانیہ ۳؍ گھنٹے ۲۸؍ منٹ ہوگا۔

September 03, 2025, 8:02 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK