Inquilab Logo Happiest Places to Work

scotland

فرانس ستمبر میں فلسطین کو تسلیم کرے گا، متعدد ممالک نے خیرمقدم کیا، اسرائیل برہم

فرانسیسی صدر میکرون نے ایکس پر اپنے اعلان میں کہا، ”مشرق وسطیٰ میں ایک منصفانہ اور پائیدار امن کے ہمارے تاریخی عزم کے تحت، میں نے فیصلہ کیا ہے کہ فرانس ریاستِ فلسطین کو تسلیم کرے گا۔“

July 25, 2025, 5:40 PM IST

لندن: "عید آن دی اسکوائر" کے ۱۹؍ سال مکمل، مختلف مذاہب کے ماننے والوں کی شرکت

عید کے تیسرے دن، اتوار کو منعقدہ اس تقریب میں امدادی گروپس سے لے کر ثقافتی، تعلیمی اداروں اور تنظیموں نے شرکاء کو اپنی خدمات کے متعلق آگاہ کرنے اور تفریحی سرگرمیاں پیش کرنے کیلئے اسٹالز لگائے۔ ان میں یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ، مسلم ایڈ اور برٹش اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن شامل تھے۔

June 09, 2025, 6:09 PM IST

اسکاٹ لینڈ: ٹرمپ کے گولف کورس پرکارکنوں نے’’ غزہ برائے فروخت نہیں ہے‘‘ تحریر کیا

اسکاٹ لینڈ میں واقع امریکی صدر کے گولف کورس میں جمعہ کو، فلسطین حامی کارکنوں نے امریکی انتظامیہ کی فلسطینی غزہ پٹی کو تباہ کرنے، نسلی صفائی کرنے اور `قبضہ کرنے کی منصوبہ بندی اور دھمکیوں کے جواب میں راتوں رات `ٹرمپ ٹرن بیری گولف کورس کے لان میں ۳؍ میٹر لمبے حروف میں ’’ غزہ برائے فروخت نہیں ہے‘‘ تحریر کر دیا۔

March 08, 2025, 11:22 PM IST

اسکاٹ لینڈ: بی بی سی کے ہیڈ کوارٹرس پر فلسطین حامی احتجاج

اتوار کو گلاسگو، اسکاٹ لینڈ میں واقع بی بی سی کے ہیڈ کوارٹرس پر فلسطین حامی افراد نے احتجاج کیا کہ بی بی سی نے اپنی سروس سے ’’غزہ: ہاؤ ٹو سروائیو اے وار زون‘‘ نامی دستاویزی فلم ہٹا دی ہے۔

March 04, 2025, 7:32 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK