EPAPER
اسپین کے ٹینس کھلاڑی الیخاندرو ڈیوڈووچ فوکینا نے شاندار واپسی کرتے ہوئے اپنے ہم وطن رافیل خودار کو شکست دے کر شنگھائی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کا خطاب اپنے نام کرلیا۔ اتوار کو کھیلے گئے فائنل میں ۲۷؍ سالہ فوکینا نے ایک سیٹ سے پیچھے ہونے کے باوجود مقابلہ سے جیت لیا۔
October 18, 2026, 7:37 PM IST
جرمنی کے اسٹار ٹینس کھلاڑی الیگزینڈر زیوریو نے شنگھائی ماسٹرز میں فرانس کے کوینٹن ہیلیس کو شکست دے کر ۲۰۲۶ء میں ٹور سطح پر اپنی ۶۰ویں کامیابی حاصل کرلی۔ اس جیت کے ساتھ زیوریو نے ایک ہی سیزن میں ۶۰ ؍یا اس سے زیادہ میچ جیتنے کا کارنامہ تیسری مرتبہ انجام دیا اور چوتھے دور میں جگہ بنالی۔
October 12, 2026, 5:00 PM IST
موناکو کے کوالیفائر ٹینس کھلاڑی وائلنٹین واچیرٹ نے اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت شنگھائی ماسٹرس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔
October 13, 2025, 3:57 PM IST
نوواک جوکووِچ نے اپنے بائیں ٹخنے کے درد، شنگھائی کی شدید حبس اور جاؤمے مُنار کی سخت مزاحمت کے باوجود شنگھائی ماسٹرز کے کوارٹر فائنل میں ۱۱؍ویں مرتبہ جگہ بنالی ہے۔
October 08, 2025, 8:53 PM IST
