• Wed, 28 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

sheikh hasina

بنگلہ دیش واپسی کا مقصد جمہوریت کی بحالی: شیخ حسینہ

بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ نے ایک بیان میں کہا کہ ان کا بنگلہ دیش واپسی کا مقصد جمہوریت کی بحالی ہے،پی ٹی آئی نیوز ایجنسی کو انٹرویو میں حسینہ نے طارق رحمان حکومت پر سخت حملہ کیا اور کہا کہ موجودہ نظام کے تحت بنگلہ دیش شدید قومی بحران سے گزر رہا ہے اور اس کی جمہوریت ختم ہو گئی ہے۔

October 14, 2026, 7:29 PM IST

نیویارک ایئرپورٹ: محمد یونس کے ساتھ بدسلوکی، بنگلہ دیش کا قانونی کارروائی کا عزم

نیویارک ایئرپورٹ پر محمد یونس کے ساتھ بدسلوکی کا واقعہ پیش آیا، جس کے خلاف بنگلہ دیشی حکومت نے سخت قانونی کارروائی کا عزم ظاہر کیا ہے،تاہم ، بنگلہ دیش کی دیگر سیاسی شخصیات نے بھی اس معاملے کی سخت مذمت کی ہےاور اسے محمد یونس کے ساتھ بنگلہ دیش کی توہیں قرار دیا ہے۔

October 13, 2026, 10:15 PM IST

شیخ حسینہ کو پناہ دینا ہماری ذمہ داری، وہ اس وقت وزیر اعظم تھیں: ہندوستانی سفیر

ہندوستانی سفیر نے ایک بیان میں کہا کہ شیخ حسینہ کو پناہ دینا ہماری ذمہ داری تھی، وہ اس وقت بنگلہ دیش کی وزیر اعظم تھیں،سابق بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ اگست۲۰۲۴ء میں حکومت کے خاتمے کے بعد ڈھاکہ سے فرار ہونے کے بعد ہندوستان میں مقیم ہیں۔

October 04, 2026, 10:30 PM IST

بنگلہ دیش: اسپیکر حافظ کا معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ پرگمشدگیوں اور قتل کا الزام

جاتیہ سنسد کے اسپیکر حافظ الدین احمد نے معزول بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ پر اپنے دور اقتدار میں جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کی ماسٹر مائنڈ ہونے کا الزام لگایا۔

September 13, 2026, 10:28 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK