شلپا شیٹی کو فلم ’انڈین پولیس فورس‘ کی شوٹنگ کیلئے حیدرآباد جاتے ہوئے ایئرپورٹ پر دیکھا گیا۔
بالی ووڈکےکئی ایسے ستارے ہیں جنہوں نے فلم انڈسٹری کے علاوہ بزنس میں بھی ہاتھ آزمایا ہے۔ اب شلپا شیٹی نے ممبئی میں پیزا ریسٹورنٹ شروع کیا ہے جس کاایک ویڈیو منظر عام پر آیاہے۔
: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ نے وہیل چیئر پر بیٹھ کر آسان یوگا مشقوں کا ویڈیو شیئر کردیا۔شلپا شیٹی اپنی فٹنیس معمول اور یوگا ویڈیوز کیلئے سوشل میڈیا پر مشہور ہیں
بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی نے نورا ف فتحی کے ساتھ’ `بابو جی ذرا دھیرے چلو‘ گانے پر ڈانس کیا۔شلپا شیٹی ان دنوں اپنی آنے والی فلم’ `نکما‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔