ایک جھلک دیکھنے کیلئے لوگ ٹوٹ پڑے، شیوسینا کی شیوگرجنا ریلی کیلئے اردو میں بینر آویزاں
سنجے رائوت نے دعویٰ کیا کہ’ شندے حکومت جلد ہی گر جائے گی، اس کے بعد تمام باغی راکین لوٹ آئیں گے مگر ہم شندے کو واپس نہیں لیں گے‘
ادھو گروپ کے وکیل کپل سبل نے جذباتی انداز میں دلیل دی کہ اگر عدالت نے مثبت فیصلہ نہیں دیا تو ملک سے جمہوریت کا خاتمہ ہو جائے گا
چیف جسٹس نے پوچھا کہ برسراقتدار پارٹی کے اراکین میں اختلاف فلور ٹیسٹ کی بنیاد کیسے بن سکتا ہے ؟ شندے حکومت کے قیام میں بھی گورنر کے رول پر سخت تبصرہ