EPAPER
جمعہ کو ممبئی کے چھترپتی شیواجی مہاراج انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور تاج ہوٹل کو بم سے اڑانے کی دھمکی موصول ہوئی ہے جس کے بعد پولیس نے سیکوریٹی سخت کر دی ہے۔ یہ دھمکی ممبئی پولیس کے سرکاری ای میل پر موصول ہوئی ہے۔ ایئرپورٹ پولیس نےاس ای میل کو جعلی قرار دیا ہے۔ ممبئی پولیس نے اجنبی شخص کے خلاف کیس درج کیا ہے۔
May 17, 2025, 3:04 PM IST
پولیس نے بتایا کہ ابھی تک کوئی گرفتاری نہیں ہوئی، لیکن ویڈیو میں نظر آنے والے ملزمان کی شناخت کیلئے کوششیں جاری ہیں۔
April 14, 2025, 7:29 PM IST
شیو سینا ( ادھو) کے لیڈر رکن پارلیمان سنجے راؤت کا مرکزی وزیر داخلہ پر الزام، ریاستی حکومت سے امیت شاہ کیخلاف مقدمہ درج کرنےکا مطالبہ بھی کیا۔
April 14, 2025, 11:46 AM IST
ممبئی کے ڈبہ والا اسوسی ایشن نے مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فرنویس کو خط لکھ کر کہا ہے کہ وہ وکی کوشل اور رشمیکا مندانا کی فلم ’’چھاوا‘‘کو ٹیکس فری کر دیںتا کہ اسے بہت سے لوگ دیکھ سکیں۔ یاد رہے کہ یہ فلم چھترپتی شیواجی مہاراج کے بیٹے چھترپتی سمبھاجی مہاراج کی زندگی پر مبنی ہے۔
February 18, 2025, 5:15 PM IST