Inquilab Logo Happiest Places to Work

shivraj singh chouhan

’سیکولر‘ اور سوشلسٹ الفاظ ہندوستانی ثقافت کے مرکزی عناصر نہیں: شیوراج سنگھ چوہان

شیوراج سنگھ چوہان نے دعویٰ کیا کہ سیکولر اور سوشلسٹ الفاظ ہندوستانی ثقافت کے مرکزی عناصر نہیں ہیں، اور انہیں آئین سے ہٹانے پر بحث کی ضرورت ہے۔

June 28, 2025, 10:44 PM IST

شیوراج سنگھ چوہان نے بہار کے مشہور اور مقبول پھل لیچی پر تحقیق کرنےکی ہدایات دیں

وکست کرشی سنکلپ ابھیان کے ۵؍ویں دن مشرقی چمپارن میں کسانوں سے مرکزی وزیر نے کہا کہ زراعت ہندوستانی معیشت کی ریڑھ ہے۔

June 03, 2025, 10:44 AM IST

زرعی ترقی کی شرح کو ۵؍ فیصد پر برقرار رکھنے کا ہدف ہے: شیوراج

مرکزی زراعت اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے تعلیم، تحقیق اور توسیع کو زراعت میں بہت اہم ستون قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا ہدف زرعی ترقی کی شرح کو ۵؍ فیصد پر برقرار رکھنا ہے۔ 

May 21, 2025, 10:54 AM IST

حکومت زرعی پیداوار کی ذخیرہ اندوزی اور نقل و حمل برداشت کرے گی: شیوراج

زراعت اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے  مرکزی  وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے  سنیچر کو کہا کہ پیداوار کرنے والے اور صارف ریاستوں کے درمیان قیمتوں کے فرق کو ختم کرنے کے لیے حکومت نے زرعی پیداوار کی نقل و حمل اور ذخیرہ  کے اخراجات برداشت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

January 05, 2025, 1:34 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK