EPAPER
ماضی میں یوراج سنگھ سے لے کر جارج بیلی اور کے ایل راہل تک ٹیم کی کپتانی کرچکے ہیں۔ اگر پنجاب کو آئی پی ایل کا خطاب جیتنا ہے تو اسے شریاس ایر پر بھروسہ کرنا ہوگا۔
June 06, 2025, 11:15 AM IST
وراٹ کوہلی اور ان کی ٹیم بنگلور نے پہلی بار آئی پی ایل کا خطاب جیت لیا۔ فائنل میں کوہلی نے ۴۳؍رن بنائے۔ گیندبازوں نے پنجاب کے بلے بازوں کو ڈھیر کردیا
June 03, 2025, 11:36 PM IST
ایّر کولکاتا کےسابق کپتان ہیں اور وہ اس آئی پی ایل میں پنجاب سے کھیل رہے ہیں۔ کولکاتا اپنے گھریلو میدان پر اچھا کھیلنا چاہے گا۔
April 26, 2025, 11:52 AM IST
کپتان نے کہا: شریاس اپنے پرسکون انداز اور جارحانہ ارادے کے ساتھ دیگر سے الگ ہونے کی کوشش کررہے ہیںاگرچہ ان کے پاس سنچریاں کم ہیں۔
March 11, 2025, 1:11 PM IST