Inquilab Logo Happiest Places to Work

shreyas talpade

’’ہاؤس فل ۵‘‘ نے ۱۷۵؍ کروڑ روپے کا ہندسہ پار کرلیا

اکشے کمار کی فلم ’’ہاؤس فل ۵‘‘ نے اپنی ریلیز کے ۱۳؍ دنوں بعد مقامی باکس آفس پر ۱۷۵؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا ہے۔ یاد رہے کہ یہ فلم ۶؍ جون ۲۰۲۵ء کو ریلیز ہوئی تھی۔

June 20, 2025, 5:40 PM IST

ہاؤس فل ۵ کا ٹریلر ریلیز

فلمسازوں نے ہاؤس فل ۵ کا ٹریلر جاری کر دیا ہے- یاد رہے کہ یہ فلم ۶؍ جون ۲۰۲۵ء کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی-

May 27, 2025, 7:54 PM IST

’’ہاؤس فل ۵‘‘ کا نیا نغمہ ’’دلِ نادان‘‘ ریلیز

’’ہاؤس فل ۵‘‘ کا نیا نغمہ ’’دل نادان‘‘ ریلیزکردیا گیا ہے۔ اس نغمے کو کمار نے لکھا ہے اور وہائٹ نوائس کلیکٹیوز نے پروڈیوس کیا ہے۔ اس نغمے کومدھوبنتی باگچی اور سونتو مکھرجی نے گایا ہے۔

May 15, 2025, 5:55 PM IST

’’ہاؤس فل ۵‘‘ کا پہلا نغمہ ’’لال پری‘‘ ریلیز

بلاک بسٹر فلم ’’ ہاؤس فل ۵‘‘کا پہلا نغمہ ’’لال پری‘‘ ریلیز کردیا گیا ہے۔ اس نغمے کو یو یو ہنی سنگھ نے ترتیب دیا ہے۔ اسے یو یو ہنی سنگھ نے ہی لکھا اور گایا ہے۔

May 03, 2025, 7:52 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK