EPAPER
سوشل میڈیا پر بیانیہ اور پروپگنڈابھی دھوم سے چلایا جارہا ہے۔ بھانت بھانت کی باتیں ہورہی ہیں۔ ہر ’اپ ڈیٹ‘ پر تجزیے و تبصرے کئے جارہے ہیں۔ میڈیا سے زیادہ سوشل میڈیا خبریں ’بریک‘ کررہا ہے۔
June 22, 2025, 1:24 PM IST
دلتوں کو فلیٹس دینے سے انکار کیا گیا تو قصور وار کون ہے؟ کیا انہوں نے کسی کا کوئی نقصان کیا ؟ مظلوم کو ہی اس پر ڈھائے جانے والے ظلم کا ذمہ دار ٹھہرانا تعصب کی انتہا ہے۔
June 01, 2025, 2:50 PM IST
مہاراشٹر کے چپلون اور پونے کے یہ ۲؍ مختلف معاملات انسانیت، بھائی چارے اور ہندومسلم اتحاد کی نئی تصویر بن کر ابھرے ہیں۔
May 25, 2025, 2:27 PM IST
قاری محمد اقبال پاکستانی گولی باری میں شہید ہوگئے تھے، لیکن میڈیا نے انہیں آتنکی کہا تھا، اب میڈیا پر معاملہ درج ہوگا۔
May 18, 2025, 1:57 PM IST