EPAPER
ہندوستانی شطرنج کی تاریخ میں ایک نیا باب رقم ہوگیا ہے۔مدھیہ پردیش کو بھی پہلی مرتبہ ملا گرینڈ ماسٹر، فلپائن میں ساتویں آسیان پلس انفرادی اوپن شطرنج چیمپئن شپ جیت کر حاصل کیا اعزاز۔
November 09, 2026, 2:55 PM IST
مصنوعی ذہانت (اے آئی ) کے بڑھتے ہوئے استعمال کے درمیان ایک سافٹ ویئر ڈیولپر کے ملازمت کے انٹرویو کا دلچسپ معاملہ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ ایک امیدوار نے کوڈنگ انٹرویو کے دوران چیٹ جی پی ٹی سمیت دیگر مصنوعی ذہانت کے ٹولز استعمال کرنے کی اجازت مانگ لی۔
November 01, 2026, 6:44 PM IST
اس ویڈیو میں ملازم کو صبح سے شام تک مسلسل کمپیوٹر اسکرین کے سامنے بیٹھ کر کام کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ ویڈیو کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں نہ تو کسی تفریحی سرگرمی کی جھلک نظر آتی ہے اور نہ ہی کھانے پینے یا آرام کے وقفوں کو نمایاں کیا گیا ہے۔
November 01, 2026, 5:55 PM IST
برونل یونیورسٹی لندن سےڈیٹا سائنس میں ایم ایس سی کرنے والے ممبئی کے حسن آصف چارولیا کا تجربہ و مشاہدہ طلبہ کیلئے راہنما ہے۔
October 15, 2026, 6:10 PM IST
