• Mon, 21 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

solapur

ایف ڈی اے کے ذریعے ضبط شدہ ملاوٹی دودھ میں ڈٹرجنٹ پایا گیا

ملاوٹ کرنے والے اکثر پانی، یوریا اور دیگر سستے کیمیکل ملا کر مصنوعی دودھ تیار کرتے ہیں۔ دودھ کو اصلی ظاہر کرنے کیلئے اس میں وہ ڈٹرجنٹ ملاتے ہیں جو صحت کیلئے سخت نقصاندہ ہے۔

July 27, 2026, 10:37 AM IST

پنڈھر پور جا رہے مذہبی جلوس میں شریک لوگوں کو ٹرک نے اڑا دیا

۳؍ خواتین کی موت، تقریباً ۱۸؍ افراد زخمی، نائب وزیر اعلیٰ سونیتراپوار کا اسپتال دورہ، مہلوکین کے ورثاء کو ۴؍ لاکھ روپے معائوضہ۔

July 14, 2026, 12:53 PM IST

شولاپور:زچہ خاتون سے صاف صفائی کروانے والا اسپتال کا عملہ معطل

۱۴؍ مہینے کی تحقیقات کے بعد میڈیکل آفیسر سمیت ۹؍ افراد کو خاطی پایا گیا ، سماجی کارکن کی کوششوں کے سبب کارروائی انجام دی گئی ۔

June 30, 2026, 9:35 AM IST

گرم لہر سے ۳؍ مہینے کے دوران ۲۹۷؍ افراد ہیٹ اسٹروک سے متاثر

۸؍ افراد ہلاک، ودربھ اور مراٹھواڑہ گرمی کی لہر سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں، اورنگ آباد میں سب سے زیادہ ۴۸؍ کیس درج ہوئے۔

June 14, 2026, 10:20 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK