EPAPER
بچوں کے خلاف تشدد `تاریخ کے بدترین سطح پر پہنچ گیا، جبکہ غزہ سب سے زیادہ متاثر، اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق جنگ زدہ خطوں میں غزہ، مغربی کنارا، کانگو، صومالیہ، نائجیریا، اور ہیتی سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔
June 20, 2025, 9:59 PM IST
ٹرمپ نے اپنے پہلے دورِ صدارت کی سفری پابندی کی پالیسی کو دوبارہ متعارف کراتے ہوئے بدھ کی رات ایک حکمنامہ پر دستخط کئے جس کے تحت، افغانستان، میانمار، ایران، لیبیا، صومالیہ، سوڈان اور یمن سمیت ۱۲ ممالک کے شہریوں کو ریاستہائے متحدہ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے۔
June 05, 2025, 4:59 PM IST
گزشتہ دن امریکہ اور اسرائل کے فلسطینیوں کو صومالیہ، سوڈان اور صومالی لینڈ میں بسانے کے منصوبے کو صومالیہ نے مسترد کردیا ہے۔ صومالیہ کا کہنا ہے کہ وہ کسی بھی ایسے منصوبے کی حمایت نہیں کرتا۔
March 15, 2025, 5:14 PM IST
رپورٹس کے مطابق، امریکہ اور اسرائیل نے غزہ پٹی سے فلسطینیوں کی بے دخلی کے بعد انہیں اپنے علاقوں میں آباد کرنے کیلئے مشرقی افریقہ کے ۳ ممالک، سوڈان، صومالیہ اور صومالی لینڈ سے رابطہ کیا ہے۔
March 14, 2025, 9:35 PM IST