Inquilab Logo Happiest Places to Work

song

جی ایس کوہلی نے گمنامی کے پردے میں رہ کرعمدہ دھنیں بنائیں

 جب سازکے سُر بولنے لگیں اور گانے کی دھنیں خود میں کہانیاں سمیٹنے لگیں، تب جان لیجیے کہ پس پردہ کوئی ایسا موسیقار چھپا ہے جو فن کو عبادت سمجھتا ہے۔

July 26, 2025, 12:26 PM IST

ایڈ شیران نے اریجیت سنگھ کے ساتھ ’’سفائر‘‘ کا خصوصی ورژن ریلیز کیا

برطانوی گلوکار ایڈ شیران نے اپنے مشہور نغمے ’’سفائر‘‘ کا خصوصی ورژن ریلیز کیا ہے جسے انہوںنے ارجیت سنگھ کے ساتھ گایا ہے۔انہوں نے کہا کہ ’’میں ہر صبح نغمے کا یہ ورژن سنتا ہوں کیونکہ مجھے ارجیت سنگھ کی آواز بہت پسند ہے۔‘‘

July 25, 2025, 7:34 PM IST

’’سیارہ‘‘ : ٹائٹل ٹریک اسپوٹیفائی کے گلوبل ٹاپ ۵۰؍ میں شامل

اہان پانڈے اور انیت پڈا کی فلم ’’سیارہ‘‘ کا ٹائٹل ٹریک اسپوٹیفائی کے گلوبل ٹاپ ۵۰؍ میں شامل ہونے والا پہلا بالی ووڈ نغمہ بن گیا ہے۔

July 24, 2025, 5:01 PM IST

مکیش کے درد بھرے گیت ہمیشہ پسند کئے جاتے ہیں

درد بھرے گیتوں کیلئے مشہور گلوکار مکیش کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا جنہوں نے محمد رفیع، منّا ڈے اورکشور کمار کے ساتھ ایک زمانے تک فلمی دُنیا پر راج کیا۔

July 22, 2025, 12:26 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK