Inquilab Logo Happiest Places to Work

soni razdan

سونم وانگچک سے اظہارِ یکجہتی کیلئے۱۶؍ جولائی کو یک روزہ ملک گیر بھوک ہڑتال

کاکروچ جنتا پارٹی (CJP) نے ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک اوراحتجاج کرنے والے طلبہ سے اظہارِ یکجہتی کیلئے۱۶؍ جولائی کو ملک گیر ایک روزہ بھوک ہڑتال کی اپیل کی ہے۔ اس کے علاوہسونم وانگچک کی مسلسل بگڑتی صحت کے باعث ملک بھر سے سیاسی لیڈروں، سماجی شخصیات اور فلمی ستارے ان سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کر رہے ہیں۔

July 15, 2026, 4:40 PM IST

عالیہ اور شاہین بھٹ نے ’سانگس آف پیراڈائیز‘ میں سونی رازدان کی اداکاری کو سراہا

شاہین بھٹ اور عالیہ بھٹ نے ’’سانگس آف پیراڈائیز‘‘ میں اپنی ماں سونی رازدان کی اداکاری کی تعریف کی۔ یاد رہے کہ یہ فلم امیزون پرائم ویڈیو پرریلیز ہوئی ہے۔

August 29, 2025, 8:34 PM IST

سونی رازدان اور صبا آزاد کی ’سونگس آف پیراڈائز‘ کا ٹریلر جاری

سونی رازدان اور صبا آزاد کی فلم ’’سونگس آف پیراڈائیز‘‘کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ اس فلم کو پدم شری یافتہ اور کشمیر کی پہلی خاتون پلے بیگ سنگر راج بیگم کی زندگی سے متاثر ہوکر بنایا گیا ہے جسے امیزون پرائم ویڈیو پر ریلیز کیا جائے گا۔

August 25, 2025, 5:16 PM IST

گورو اروڑہ نے’’تناؤ ۲‘‘ میں سونی رازدان کے ساتھ کام کا تجربہ بیان کیا

گورو اروڑہ ’’تناؤ ۲‘‘ میں سونی رازدان کے ساتھ نظر آئیں گے۔ سونی رازدان اس ویب سیریز میں ان کی ماں کے کردار میں نظر آئیں گی۔

September 11, 2024, 5:12 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK