Inquilab Logo Happiest Places to Work

sports new

کے کے آر نے دہلی کیپٹلس کو۱۴؍ رن سے شکست دی

رگھوونشی اور رنکو سنگھ نے اچھی بلے بازی کی۔ دہلی کے بلے باز ناکام رہے۔

May 01, 2025, 12:10 PM IST

مہدی حسن کی آل راؤنڈ کارکردگی، بنگلہ دیش نےٹیسٹ سیریز ڈرا کروا دی

دوسرا ٹیسٹ بنگلہ دیش نے اننگز اور ۱۰۶؍رن سے جیت لیا۔ مہدی حسن نے ۱۰۴؍ رن بنائے اور ۵؍وکٹ لئے۔ سیریز ۱۔۱؍ سے ڈرا رہی۔

May 01, 2025, 11:21 AM IST

فٹبال اسٹارس نے انسٹا گرام کا میدان بھی مار لیا

انسٹاگرام پر دنیا کے۱۰؍ سب سے زیادہ فالو کئے جانے والے افراد کی فہرست جاری کردی گئی۔ دنیا بھر میں سوشل میڈیا کا سب سے طاقتور پلیٹ فارم انسٹاگرام اب صرف تصویریں پوسٹ کرنے کا ذریعہ نہیں رہا بلکہ شہرت، اثرورسوخ اور پیسہ کمانے کا ذریعہ بن چکا ہے۔

May 01, 2025, 11:27 AM IST

ممبئی کا فتح کا رتھ روکنا راجستھان کیلئے ٹیڑھی کھیر

آئی پی ایل میں ممبئی انڈینس اور راجستھان رائلز کی ٹکر۔ نوجوان بلے بازویبھو سوریہ ونشی کے سامنے جسپریت بمراہ کا چیلنج۔

May 01, 2025, 11:21 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK